اقبال بڑا شاعر ہیں یا غالب

علامہ اقبال اور غالب کا موازنہ نہیں کیا جا سکتا اصل میں غالب کا میدان اور ہے اور اقبال کا پیام اور ہے اقبال کی عظمت سے کون آگاہ نہیں اور غالب کی عظمت کا اقرار تو خود اقبال کرتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments