اردوادب
انشائیہ،مضمون، انشا پردازی اور رپورتاژ میں کیا فرق ہے ؟
انشائیہ ہلکی پھلکی تحریر کو کہتے ہیں جس کا آغاز انجام نہیں ہوتا جب کہ مضمون کا باقاعدہ عنوان اور مناسب ترتیب ہوتی ہے۔ آغاز و انجام ہوتا ہے۔ بے محابہ نہیں ہوتی۔ انشاپردازی میں خط کہانی، درخواست اور مضمون نویسی وغیرہ سب آجاتے ہیں جب کہ رپورتاژ میں کسی علاقے کی سیر پر ہلکے پھلکے انداز میں مختصراً بات کی جاتی ہے۔ یہ سفر نامے کی طرح طویل نہیں ہوتی۔
Post a Comment
0 Comments