سوزوگداز سے کیا مراد ہے ؟


🦋 سوز و گداز سے مراد شاعری میں اسے الفاظ سے اپنے دلِ جذبات کا اظہار کرنا ہے کہ اس میں غم اور رقت پیدا ہو ۔جب کہ لفظی معنی ہیں جلنا اور پگھلنا یعنی شاعر اپنے اندر ہی اندر خود کو جلتا اور پگلتا ہوا محسوس کرتا ہے اور اپنے عشق کی اسی کیفیت کو بیان کرنا سوز و گداز کہلاتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments