تعارف۔

منگروٹھہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کا ایک قصبہ اور یونین کونسل ہے۔ اس کی دو بستیاں ہے یعنی مشرقی منگروٹھہ اور مغربی منگروٹھہ
مشرقی منگروٹھہ میں یونین کونسل ہے
 
تاریخ 
منگروٹھہ کی تاریخ بہت پرانی ہے یعنی یہ ایک قدیم قصبہ ہے اس کا ثبوت ہمیں منگروٹھہ لفظ سے ملتا ہے 
لفظ منگروٹھہ ایک ہندو منگھر کے نام سے ماخوذ ہے اور گھوٹ مطلب علاقہ ہے  یوں منگر کے گوٹھ سے یہ لفظ منگروٹھہ بنا۔

جغرافیہ

 ترمیم یہ قصبہ تونسہ تحصیل کا حصہ ہے۔
 یہ 30°43'0N 70°34'60E پر واقع ہے اور اس کی اونچائی 181 میٹر (594 فٹ) ہے۔