ساختیات میں سگنی فائیر اور سگنی فائیڈ

ساختیات کی اصطلاح میں سگنی فائیر اور سگنی فائیڈ سے کیا مراد ہے؟

 جو لفظ لکھا اور بولا جاتا ہے وہ سگنی فائر (معنی نما)ہے 

وہ تصور (ذہنی تصور)جو کسی لفظ کو لکھتے یا بولتے وقت ہمارے دماغ میں ہوتا ہے یا ابھرتا ہے، سگنی فائیڈ (تصورِ معنی)کہلاتا ہے۔

مثال سے وضاحت:
جیسے جب ہم لفظ شیر لکھتے ہیں تو سگنی فائر ہے۔شیر سے متعلقہ تمام تصور یعنی بہادری، جنگل، شکار وغیرہ سگنی فائیڈ۔

Post a Comment

0 Comments