مؤرخہ اور تاریخ کا فرق


مؤرخہ: گزشتہ تاریخ (ماضی) کے ساتھ مؤرخہ لگایا جاتا ہے۔ 

مثال(ماضی): کل مؤرخہ 6 دسمبر 2022 بروز ہفتہ ایک محفل کا اہتمام کیا گیا تھا۔

بتاریخ: موجودہ تاریخ اور آنے والی تاریخ کے ساتھ بتاریخ کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔

مثال(حال): آج بتاریخ 6 دسمبر 2022 بروز اتوار محفل کا اہتمام کیا گیا ہے۔

مثال(مستقبل): کل بتاریخ 6 دسمبر 2022 بروز سوموار ایک محفل کا اہتمام کیا جائے گا۔

Post a Comment

0 Comments