معلومات
پہلی دفعہ دہی کیسے بنایا گیا
پہلی دفعہ دہی کیسے بنایا گیا؟
کچھ تاریخ دانوں کا ماننا ہے کہ قدیم زمانے کے لوگ دودھ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے کر جانے کیلئے جانوروں کی کھالوں اور اوجڑی سے بنے ہوئے بیگ استعمال کرتے تھے۔ یہ بیگ بیکٹیریا کی بڑھوتری اور دہی بنانے کیلئے سازگار ماحول مہیا کرتے ہیں۔ تاریخ دانوں کے مطابق جب لوگو ں نے کئی گھنٹوں کے بعد ان بیگ کو کھولا تو وہ حیران ہوگئے کہ ان میں رکھا گیا دودھ گاڑھا اور اس کا ذائقہ کھٹا ہو گیا ہے۔ اور زیادہ اہم یہ کہ کھٹا اور گاڑھا ہونے کے باوجود کھانے کے قابل تھا۔ تمام امکانات میں، دہی اسی طرح مختلف جگہوں پر مختلف اوقات میں دریافت ہوا ہوگا ، اور غالبا مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا میں سب سے پہلے پیدا ہوئی
 
   
 
Post a Comment
0 Comments