ساختیات کی اصطلاح میں لانگ اور پیرول سے کیا مراد ہے

ساختیات کی اصطلاح میں لانگ اور پیرول سے کیا مراد ہے؟


ہمارے ذہن میں الفاظ کا وسیع ذخیرہ لانگ کہلاتا ہے
۔

پیرول الفاظ کا انفرادی اظہار پیرول ہے۔

مثال سے وضاحت
سمندر میں برف کا بہت بڑا ٹکڑا آئس برگ لانگ ہے۔۔
۔جب کہ اس برف کا جو ٹکڑا سمندر سے اوپر ہے وہ پیرول ہے۔

Post a Comment

0 Comments