اصناف پہچانیں

سانیٹ کیا ہے
ہائیکو کیا ہے
کہہ مکرانی کیا ہے 
آزاد غزل کیا ہے
 نطمانہ کیا ہے

1 پہلا آٹھ دوسرا چھ مصرعوں پر پہلے حصے میں پہلا چوتھا پانچواں اور آٹھواں ہم قافیہ جبکہ دوسرے حصے میں نواں دسواں گیارہواں بارہواں اور تیرہواں مصرعہ ہم قافیہ ہوتا ہے اس صنف کا موضوع غزل کی طرح حسن و عشق ہے ؟
سانیٹ⁦☑️⁩

2 پہلے اور آخری مصرعے کے پانچ رکن اور درمیان والے کے سات رکن ہوتے ہیں اس میں موضوع کی کوئی قید نہیں ہوتی؟
ہائیکو⁦☑️⁩

3 چار مصرعوں پر مشتمل پہلے تین مصرعوں میں ایسا احساس جیسے ساجن کا ذکر ہو پھر آخری مصرعے میں اس احساس کو دور کرکے کسی دوسری چیز کا ذکر کیا جاتا ہے ؟
کہہ مکرنی⁦☑️⁩

4 اس میں ایک ہی وزن کے چھوٹے بڑے مصرعے ہوتے ہیں چھوٹے مصرعے باہم مقفی اور بڑے مصرعوں میں پہلے مصرعے باہم مقفی اور دوسرے مصرعے آپس میں ملے ہوتے ہیں؟
آزاد غزل⁦☑️⁩

5 اس نظم میں موجودہ زندگی کے مسائل کو افسانہ بنا کر پیش کیا جاتا ہے محسن بھوپالی اس کے ایجاد کردہ ہیں؟
نظمانہ⁦☑️⁩

Post a Comment

0 Comments