فلیش بیک اور فلیش بیک بیانیہ کیا ہے

فلیش بیک!!!

کسی بھی کہانی میں جب ایک کردار حال میں سوچتے ہوئے ماضی میں چلا جاتا ہے اور اپنے حال کو ماضی سے مربوط کرکے سوچتا ہے تو اسے فلیش بیک کہا جاتا ہے اکثر ناول نگار اس تیکنیک کو استعمال کرتے ہیں ۔جس میں وہ کردار کو حال میں رکھتے ہوئے اس کے سوچ کو ماضی میں لے جاتے ہیں۔اس حال کو ماضی سے جڑے رکھنے کو فلیش بیک کہتے ہیں
فلیش بیک کی تیکنیک کا سب سے پہلے استعمال ناولٹ لندن کی ایک رات میں ہوا تھا۔

فلیش بیک بیانیہ!!!

فلیش بیک بیانیہ ایک باہم مناظر والا منظر ہے ۔ جو کہانی کے موجودہ نقطئہ نظر سے داستان کو وقت کے ساتھ واپس لے جاتا ہے اور یہ اکثر واقعات کی گنتی کےلئے استعمال ہوتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments