اردوادب
ماہیا ،ثلاثی ،ہائیکو میں فرق کیا ہے
✍️ثلاثی
تین مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے اس میں اور ہائیکو میں یہ فرق ہوتا ہے کہ ہائیکو کے مختلف اوزان ہوتے ہیں جبکہ ثلاثی کے تینوں مصرعے برابر ہوتے ہیں اس میں زیادہ تر عصری مسائل کو بیان کیا جاتا ہے
✍️ماہیا
پنجابی صنف ہے تین مصرعوں پر مشتمل ہوتا ہے پہلا مصرعہ غیر متعلقہ لیکن باقی دو مصرعوں کی اٹھان میں مدد کرتا ہے اور تیسرے مصرعے کے قافیہ اور ردیف سے مطابقت پیدا کرتا ہے اس میں زیادہ تر ہجر و وصال کے مضامین بیان کیے جاتے ہیں
✍️مثلث
بند کی شکل میں پہلے تین مصرعوں میں قافیہ ہوتا ہے بعد میں آنے والے بندوں میں پہلے دو مصرعے کسی اور قافیہ میں ہوتے ہیں اور تیسرا مصرعہ پہلے بند سے ہم قافیہ ہوتا ہے ۔ یہ مثلث کی معیاری شکل ہے
Post a Comment
0 Comments