اردوادب
ضمنی اور سمعی قافیہ کیا ہیں
ضمنی قافیہ وہ ہے جس کے آخری حروف ایک جیسے ہو مثلاً کتاب،گلاب،جناب،عذاب وغیرہ ان سب کے آخر میں حرف ب موجود ہے
جبکہ سمعی قافیہ وہ ہے جس کے آخری حروف تحریر میں ایک جیسے نہ ہو لیکن سننے میں ایک جیسے معلوم ہو مثلاً بیاض،گداز،محاذ وغیرہ
اس کے اور نام بھی ہیں مثلاً حرفی قافیہ اور صوتی قافیہ
Post a Comment
0 Comments