اردوادب
غالب کے فکر و فن اور حیات و سوانح پر چند اہم کتب
1 نوادر غالب اکبر حیدری 2002
2 نوارد غالب نثار احمد فاروقی
3 نقش ہائے رنگ رنگ، مطالعات غالب اسلوب احمد انصاری 1998
4 طرز غالب محمد عرفان 1972
5 شعور اور لاشعور کا شاعر غالب سلیم اختر
6 شرح دیوان اردو غالب، وجدان تحقیق محمد عبدالواجد 1902
7 سائنس اور غالب وہاب قیصر 2000
8 روح کلام غالب، تفسیر کلام غالب مرزا ظفر بیگ سہارنپوری 1935
9 ساز سخن بہانہ ہے ادا جعفری 1982
10 مکمل وضاحت کے ساتھ نسیم عباسی 2009
11 دود چراغ محفل سید حسام الدین راشدی 1969
12 خیابان غالب نادم سیتا پوری 1970
13 دبستان غالب ناصرالدین ناصر
14 خزینہ غالب ابرار رحمانی 2009
15 جہان غالب قاضی عبدالودود 1995
16 جاگیر غالب پرتھوی چندر
17 جان غالب انعام اللہ خان ناصر
18 جہات غالب ڈاکٹر عقیل احمد 2004
19 توضیحی اشارئہ غالب نامہ فاروق انصاری 1993
20 توقیت غالب کاظم علی خان 1999
21 تلامذہ غالب مالک رام 1984
22 تلمیحات غالب محمود نیازی 1972
23 تمنا کا دوسرا قدم اور غالب فرمان فتح پوری 1995
24 تلاش غالب نثار احمد فاروقی 1969
25 تفہیم غالب شمس الرحمن فاروقی 1989
26 تفہیم غالب کے مدارج شمس بدایونی 2015
27 تصویر غالب ڈی اے ہیریسن قربان 1989
28 تفسیر غالب گیان چند جین 1986
29 ترجمان غالب شہاب الدین مصطفٰی
30 تصورات غالب محمد عزیز حسن 1987
31 تجزیہ کلام غالب رفیع الدین بلخی 1966
32 تخت غالب اوتار کرشن گنجو 2014
33 پیغمبران سخن - کبیر ، میر اور غالب علی سردار جعفری 1983
34 بیان میرٹھی اور غالب ڈاکٹر شرف الدین ساحل 1993
35 بیدل و غالب ڈاکٹر سید احسن الظفر 2012
36 بیان غالب آغا محمد باقر 1940
37 بنگال میں غالب شناسی کلیم سہسرانی 1990
38 بھوپال اور غالب عبدالقوی دسنوی 1969
39 بچوں کے مرزا غالب اسلم فرخی 2011
40 بنام غالب صلاح الدین پرویز 2011
41 باقیات غالب وجاہت علی سندیلوی 1969
42 آئینہ افکار غالب ، کلام غالب پر نئی روشنی شان الحق حقی 2001
43 آہنگ غالب پریم چند(لاہوری) (یہمعروف افسانہ نگار پریم چند نہیں ہیں۔)
44 انشائے غالب رشید حسن خان 1994
45 انتخاب غالب ممتاز حسین 1957
46 املائے غالب رشید حسن خان 2000
47 انتخاب آتش و غالب چکبست برج نرائن 1980
48 اقبال اور غالب حامدی کشمیری 1978
49 اصلاحات غالب نظم طباطبائی 1966
50 اطراف غالب ڈاکٹر سید عبد اللہ 1974
Post a Comment
0 Comments