غالب کی بہترین شرح کون سی ہے اور کیوں؟


غالب کے کلام کی تفہیم کے لیے اب تک ڈیڑھ سو سے زیادہ کتب لکھی گئیں۔ 30 سے زیادہ مکمل شرحیں ہیں۔ سادہ تفہیم کے لحاظ سے نواۓ سروش اور اچھی تفہیم کے لحاظ سے حسرت موہانی کی شرح اچھی ہے۔
حسرت کی شرح دیوان غالب کی بہترین شرح ہے۔ جو ردیف کے حساب سے مشرح کی گئی ہے۔ جس میں وہ سب سے پہلے شعر نقل کرتے ہیں پھر اس شعر کے مشکل الفاظ کی گرہ کھولتے ہیں پھر مضمون کی عقدہ کشائی کرتے ہیں اور شعر کے ہر ہر پہلو پر بات کرتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments