اردوادب
جدید افسانہ کے موضوعات
سوال۔ افسانہ کسے کہتے ہیں؟
جواب۔ افسانہ سے مراد وہ مختصر کہانی ہے جسے کم سے کم وقت میں پڑھا جا سکے-
سوال۔ افسانے کی تعریف کریں
جواب۔ افسانہ ایسی تحریر ہے جو کسی خاص واقعے کو وحدت تاثر کے ساتھ بیان کرےاور ایک کردار کی زندگی کے کسی ایک پہلو کو مختصر انداز میں پیش کرے-
جدید افسانہ کے موضوعات:
1۔انسان کے ظاہر و باطن کا امتزاج
2۔ شخصی علامات
3۔حقیقت کو نظر انداز کرکے ماورائے حقیقت کا بیان
4۔ تجریدیت
5۔ آفاقیت
6۔نفسیات
Post a Comment
0 Comments