تابعِ موضوع اور تابعِ مہمل

بعض اوقات کلام میں خوبی پیدا کرنے کے لئے ایک با معنی لفظ کے ساتھ محاورے اور روزمرّہ کے مطابق ایک بے معنی لفظ لگا دیا جاتا ہے، اُسے تابعِ مہمل کہتے ہیں، مثلاََ، روٹی ووٹی۔ اس مرکب میں روٹی متبوع اور ووٹی تابع مہمل ہے۔ کبھی ایک بامعنی لفظ کے ساتھ دوسرابامعنی لفظ بھی لگا دیتے ہیں۔ اسے تابعِ موضوع کہتے ہیں۔ مثلاََ، چال ڈھال، اس میں چال متبوع اور ڈھال تابعِ موضوع ہے۔ ذیل میں ایسی ہی چند ایک تراکیب کی فہرست ہے ۔

Post a Comment

0 Comments