اردوادب
ترقی پسند شعرا میں باقی شعرا کے مقابلے میں فیض کیوں زیادہ مشہور ہوئے؟
فیض احمد فیض کا شعری اسلوب ترقی پسند تحریک کے شعراء سے مختلف ہے
فیض کی شعریات ترقی پسند ادب کی شعریات سے مختلف ہے
ترقی پسندوں کے ہاں نعرہ اور احتجاج ہے
فیض کے ہاں احتجاج رومانویت کے پردے میں لپٹی ہوئی ہے
فیض کے ہاں فکر کی گہرائی کے ساتھ رومان بھی ہے
چاہا ہے اسی رنگ میں لیلائے وطن کو
تڑپا ہے اسی طور سے دل اس کی لگن میں
ڈھونڈی ہے یونہی شوق نے آسائش منزل
رخسار کے خم میں کبھی کاکل کی شکن میں
Post a Comment
0 Comments